9 مارچ، 2018، 5:08 PM

ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے  دہشت گردانہ حملے کو وہابی دہشت گردوں کی بزدلی قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں  اور وہ امریکی جہاد (دہشت گرد) کے راستے پر گامزن ہیں۔

News ID 1879255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha